24 مارچ 2026 - 03:04
تم کوئی بھی مقصد حال نہیں کر پاؤ گے، جھوٹ مت بولو، سابق صہیونی وزیر اعظم

تم کوئی بھی مقصد حال نہیں کر پاؤ گے، جھوٹ مت بولو، سابق صہیونی وزیر اعظم

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ||

سابق صہیونی وزیر اعظم ایہود باراک' نے موجودہ صہیونی حکام سے مخاطب ہوکر کہا:

-اتنا جھوٹ مت بولو؛ ہم نہ تو آبنائے ہرمز کو بند کر سکتے ہیں اور نہ ہی ایران کی جوہری اور میزائل قوت کو تباہ کر سکتے ہیں۔

کوئی بھی نہیں جانتا کہ وہ 400 کلوگرام یورینیم کہا ہے جسے وہ ایران سے باہر نکال سکے۔ / امریکہ بھی گذشتہ 60 برسوں میں کسی بھی جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

ہم ایرانیوں کی حکمت عملی کو کبھی بھی نہیں سمجھ سکے؛ اسی لئے ہم اپنا کام آگے نہیں بڑھا سکتے۔

ہم گذشتہ ڈھائی سال سے اب تک ایک جگہ کھڑے ہیں؛ حماس اور حزب اللہ اپنی جگہ قائم ہیں اور ایران کا جوہری اور میزائل خطرہ بدستور اپنی جگہ قائم ہے؛ کم از کم اس قدر اعلانیہ جھوٹ مت بولو!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha